محکمہ لوکل گورنمنٹ ودیہی ترقی اپنے پروگرام میں دور دراز پسماندہ دیہات ،ایل او سی پر آباد شہری آبادی کو فوکس کرے ،چوہدری عبدالمجید
بنی نوع انسان کی خدمت اور آزادکشمیر کو مکمل فلاحی معاشرے میں بدلنا ہمارا ایجنڈا ہے، تحریک آزادی کے بیس کیمپ کی حکومت پارٹی لیڈر شپ کے ویژن کے مطابق فلاح وبہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
پیر 1 فروری 2016 17:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے ہدایت کی کہ محکمہ لوکل گورنمنٹ ودیہی ترقی اپنے پروگرام میں دور دراز پسماندہ دیہات اور ایل او سی پر آباد شہری آبادی کو فوکس کرے تاکہ دور دراز پسماندہ علاقوں میں رہنے والے عوام کوشہر جیسی سہولتیں مہیا ہوسکیں۔
وزیراعظم آزادکشمیر نے کہاکہ بنی نوع انسان کی خدمت اور آزادکشمیر کو مکمل فلاحی معاشرے میں بدلنا ہمارا ایجنڈا ہے۔ تحریک آزادی کے بیس کیمپ میں پیپلزپارٹی کی حکومت پارٹی لیڈر شپ کے ویژن کے مطابق فلاح وبہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ۔ اس ایجنڈے سے ہمیں ڈی ٹریک نہیں کیا جاسکتا۔وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجیدیہاں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں محکمہ لوکل گورنمنٹ کے زیر اہتمام جائزہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.