پنجاب حکومت اورنج ٹرین کے متاثر ین کو تحفظ فراہم کرے اور مسمار کیے جانے والے گھروں کا جائز معاوضہ دے، عمر کسانہ
منگل 2 فروری 2016 21:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 فروری۔2016ء) تحریک انصاف لاہور کے صدارتی امیدوار عمر کسانہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اورنج ٹرین کے متاثر ین کو تحفظ فراہم کرے اور مسمار کیے جانے والے گھروں کا جائز معاوضہ دے ورنہ تحریک انصاف کے احتجاج میں شدت آتی جائے گی اور یہ احتجاج دھرنے کی صورت بھی اختیار کر سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
ن لیگ کی حکومت عوام کا خون چوسنے کی پالیسی پر گامزن ہے اور اقتدار سنبھالنے سے ابتک کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے عوام کو فائدہ ہو ا ہو۔
اپنے وزیروں کے گھر اور جائیدادیں بچانے کے لیے ٹرین کا روٹ ہی تبدیل کر دیا گیا ہے ۔اپنے ایک بیان میں انکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اورنج ٹرین کے متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑے گی اور ہر پلیٹ فارم پر انکی آواز اٹھائیں گے ۔اگر حکومت نے متاثرین کے ساتھ زیادتیوں کا سلسلہ بند نہ کیا تو چھ فروری کو شروع ہونے والا احتجاج ملک بھر میں پھیل سکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.