کشمیریوں کے حق خودارادیت کا بنیادی حق اقوام متحدہ کے چارٹر میں موجود ہے ،کسی طاقت سے دبایا نہیں جا سکتا، آصف علی زرداری
پیپلزپارٹی جموں و کشمیر کے پرامن ،باوقار حل پر یقین رکھتی ہے ،مسئلہ صرف مذاکرات ہی سے حل کیا جا سکتا ہے جس میں کشمیری عوام کی امنگیں اور خواہشات ہر صورت میں شامل ہونی چاہئیں، سابق صدر کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام
جمعرات 4 فروری 2016 18:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین 04 فروری۔2015ء) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہر سال 5فروری کو یہ دن کشمیری عوام کی عظیم جدوجہد کے لئے کشمیری عوام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منایا جاتا ہے اور اس روز ہم ان کی جائز جدوجہد کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔
آج کا روز کئی دہائیوں سے بین الاقوامی برادری کے کئے گئے وعدے کی یاددہانی ہے جو اس نے کشمیری عوام سے کی تھی اور آج کے روز ہم یہ واضح کرتے ہیں کہ حق خودارادیت کا بنیادی حق اقوام متحدہ کے چارٹر میں موجود ہے اور اس حق کو کسی بھی طاقت سے دبایا نہیں جا سکتا۔ پاکستان پیپلزپارٹی جموں و کشمیر کے پرامن اور باوقار حل پر یقین رکھتی ہے اور یہ صرف مذاکرات ہی سے کیا جا سکتا ہے اور اس حل میں کشمیری عوام کی امنگیں اور خواہشات ہر صورت میں شامل ہونی چاہئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.