پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 8 فروری 2016 18:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ ون ، ٹو اور تھری سپلیمنٹری 2015ء اور ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔

(جاری ہے)

ڈی) سیکنڈ پروفیشنل اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :