دہشت گردوں کو ان کی پناہ گاہوں سے باہر نکال کر حکومت کی رٹ بحال کردی ہے‘ فاٹا اور خیبرپختونخوا کے عوام کے عزم و جرات کی بدولت دہشت گردوں کو پیچھے دھکیل کر تنہا کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو ان کی پناہ گاہوں سے نکالنے اور ریاست کی بالادستی قائم کرنے کے بعد بے گھر افراد کی آبادکاری مشکل مرحلہ ہے- چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا پشاور میں اجلاس سے خطاب
ذیشان حیدر منگل 9 فروری 2016 18:34
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 09 فروری۔2015ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ان کی پناہ گاہوں سے باہر نکال کر حکومت کی رٹ بحال کردی ہے۔ اس وقت آپریشن ضرب عضب کے انتہائی مشکل مرحلے سے گذر رہے ہیں جو متاثرہ علاقوں کی بحالی اور لوگوں کی دوبارہ آباد کاری پر مشتمل ہے۔ خیبرپختون خوا اور فاٹا کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہوا۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، گورنر اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ، کور کمانڈر پشاورو دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں فوجی آپریشن اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے جانے والے آپریشنز میں پیش رفت اور عارضی بے گھر افراد کی واپسی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ فاٹا اور خیبرپختونخوا کے عوام کے عزم و جرات کی بدولت دہشت گردوں کو پیچھے دھکیل کر تنہا کردیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.