( کل) استعفیٰ دے دوں گا ،عمران خان پہلے کہتے تھے کرپشن کرنے والوں کو پکڑو جب پکڑنے لگے تو اب پکڑنے نہیں دیا جا رہا،کے پی کے حکومت نے نیب کے آئین میں تبدیلی کر کے اسے غیر مؤثر بنا دیا ہے،ہمیں کہا جا رہا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کی 30دن میں تحقیق کرو ، اگرنہیں ہو سکتی تو اس کو کلین چٹ دے دو
ڈائریکٹر جنرل احتساب کمیشن خیبرپختونخوا جنرل (ر) حامد خان کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 9 فروری 2016 22:46
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) ڈائریکٹر جنرل احتساب کمیشن خیبرپختونخوا جنرل (ر) حامد خان نے کہا ہے کہ( کل) بدھ کواستعفیٰ دے دوں گا ،عمران خان پہلے کہتے تھے کرپشن کرنے والوں کو پکڑو جب پکڑنے لگے تو اب پکڑنے نہیں دیا جا رہا ۔ وہ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک بہت اچھا،آزادنیب بنایا اور کہا کہ کرپشن کرنے والوں کو پکڑو مگر اب پکڑنے نہیں دیا جا رہا اس لئے استعفیٰ دے رہا ہوں۔
آج کے بعد ڈی جی نیب نہیں رہوں گا ۔ کے پی کے حکومت نے نیب کے آئین میں تبدیلی کر کے اسے غیر مؤثر بنا دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کی 30دن میں تحقیق کرو نہیں ہو سکتی تو اس بندے کو کلین چٹ دے دو ۔30دن میں تحقیقات کے کیسے مکمل ہو سکتی ہیں ۔ حامد خان نے کہا کہ جب کسی کے خلاف تحقیقات ہوتی ہیں تو کافی چیزیں نکلتی ہیں جن کی تحقیقات میں وقت لگتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.