پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 11 فروری 2016 18:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء) )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون سیکنڈ اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :