پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 12 فروری 2016 18:45

لاہور ( اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی پی اے۔12فروری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ٹو سیکنڈ اینول2015ء اور ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل پارٹ ون 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :