
نکیال :پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں میں تصادم ایک جاں بحق4 افراد زخمی ‘ پولیس کا لاٹھی چارج ‘آنسو گیس کی شیلنگ
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 13 فروری 2016
13:53

کوٹلی( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13فروری۔2016ء) آزاد کشمیر کے علاقے نکیال میں پیپلزپارٹی کی ریلی کے دوران مسلم لیگ(ن) اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔جس کے نتیجہ میں ایک جاں بحق اور4افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی جانب سے پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کنونشن کے سلسلہ ریلی نکالی جارہی تھی جس کے دوران پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن)کے کارکنوں میں تصادم ہوگیا۔ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ تصادم کے نتیجہ میں ہسپتال میں منتقل کیے گئے افراد میں ایک جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.