افغان سیاستدان فضل اللہ واحدی کے حوالے سے افغان سفارتخانے سے تمام تفصیلات طلب کرلی گئیں
افغان سیاستدان کی اسلام آباد میں موجودگی کا پولیس کو علم نہیں تھا ‘پولیس حکام
ہفتہ 13 فروری 2016 14:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء) افغان سیاستدان فضل اللہ واحدی کے حوالے سے افغان سفارتخانے سے تمام تفصیلات طلب کرلی گئیں تفصیلات کے مطابق ایک روزقبل افغانستان کے سینئر سیاستدان ، صوبہ کنڑ اور ہرات کے سابق گورنر فضل اللہ واحدی کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے اغوا کر لیا گیاتھا پولیس کے مطابق افغان سیاستدان کی اسلام آباد میں موجودگی کا پولیس کو علم نہیں تھا۔
انہوں نے کہا کہ فضل اللہ واحدی کے حوالے سے افغان سفارتخانے سے تمام تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں، جن سے اغوا کاروں کے حوالے سے مدد مل سکتی ہے۔پولیس عہدیدار کے مطابق افغان سیاستدان کے اغوا کی وجوہات کے حوالے سے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگاتاہم واقعہ اغوا برائے تاوان کا نہیں لگتا یاد رہے کہ مقامی پولیس کے مطابق فضل اللہ واحدی کو اسلام آباد کے سیکٹرF-7 سے اغوا کیا گیا اور اس حوالے سے افغان سفارتخانے کے پروٹوکول افسر نے پولیس کو اطلاع دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.