امریکہ سے طیاروں کی خریداری پر بھارت کا رویہ حیران کن ہے، انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان امریکہ میں قریبی تعاون ہے، بھارت اسلحہ خریدنے والا خود بڑا ملک ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
اتوار 14 فروری 2016 15:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء) ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کے ایف سولہ طیاروں کی خریداری پر بھارتی ردعمل کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سے طیاروں کی خریداری پر بھارت کا رویہ حیران کن ہے‘ انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان امریکہ میں قریبی تعاون ہے۔ اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت اسلحہ خریدنے والا خود بڑا ملک ہے امریکہ سے طیاروں کی خریداری پر بھارت کا رویہ حیران کن ہے انہوں نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کے لئے پاکستان‘ امریکہ میں قریبی تعاون ہے امریکی ترجمان کہہ چکے ہیں کہ ایف سولہ طیاروں کی فراہمی اہداف کے حصول میں مدد دے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.