میرے دیور جرائم پیشہ اور نشئی ہیں، مجھے اور میرے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دیتے ہیں، پشاور کی رہائشی خاتون رمینہ
میرے بھائی بھی ان کے خوف سے غائب ہیں، میرے 8 سالہ زرداد اور 6 سالہ شایان کو اپنی روش پر لگانا چاہتے ہیں احکام بالا سے درخواست ہے مجھے اور میرے بچوں کو تحفظ فراہم کیا جائے،نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس
منگل 16 فروری 2016 22:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 فروری۔2016ء) پشاور کی رہائشی خاتون رمینہ نے کہا ہے کہ میرے دیور جرائم پیشہ اور نشئی ہیں، مجھے اور میرے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دیتے ہیں، میرے بھائی بھی ان کے خوف سے غائب ہیں، میرے 8 سالہ زرداد اور 6 سالہ شایان کو اپنی روش پر لگانا چاہتے ہیں، میری احکام بالا سے درخواست ہے کہ مجھے اور میرے بچوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
منگل کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پشاور کی رہائشی خاتون رمینہ نے بتایا کہ میرے دیور اجرتی قاتل اور جرائم پیشہ ہیں ان کے خلاف چارسدہ اور پشاور کے تھانوں میں ایف آئی آرز درج ہیں مگر کوئی کارروائی نہیں کر رہے اور نہ ہی انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے، میرا شوہر امجد جو کہ آج کل معذور ہے اور میرے چار دیور اجرت پر قتل کرتے ہیں، جرائم پیشہ افراد سے تعلق ہے اور ہر طرح کی برائی میں ملوث ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.