وزیراعظم چیف ایگزیکٹو ہیں، نیب کو ہدایت دے سکتے ہیں، نیب اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائے، نیب کوپنجاب میں متحرک ہونا چاہے اسے خوش آمدید کہیں گے، 8سال میں شہباز شریف کی قیادت میں کوئی بدعنوانی سامنے نہیں آئی
وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 17 فروری 2016 12:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم چیف ایگزیکٹو ہیں، نیب کو ہدایت دے سکتے ہیں، نیب اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائے، نیب جتنا پنجاب میں متحرک ہونا چاہے اسے خوش آمدید کہیں گے، 8سال میں شہباز شریف کی قیادت میں کوئی بدعنوانی سامنے نہیں آئی۔وہ بدھ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نیب اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائے، وزیراعظم چیف ایگزیکٹو ہیں، نیب کو ہدایت دے سکتے ہیں، وزیراعظم کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ انتقامی کارروائی نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ادوار میں سامنے آنے والی بدعنوانیاں مسلم لیگ (ن) سامنے نہیں لائی، پیپلز پارٹی کے دور میں بدعنوانیوں کا شور اٹھتا رہا ہے، پنجاب میں جاری منصوبے شفافیت میں اپنی مثال ہیں،پہلے میٹرو بس اور اب اورنج لائن ٹرین پر شور شرابا کیا جارہا ہے، نندی پور پراجیکٹ پر کرپشن کے الزامات بھی جھوٹ ثابت ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.