اراکین پنجاب اسمبلی نے تنخواہوں میں اضافے، ایل ای ڈیز کے بعد ٹیبلٹ دینے کا مطالبہ بھی کر دیا
بدھ 17 فروری 2016 22:46
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) اراکین پنجاب اسمبلی نے تنخواہوں میں اضافے، ایل ای ڈیز کے بعد ٹیبلٹ دینے کا مطالبہ بھی کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں اسمبلی رولز میں ترامیم کے دوران پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی آصف محمود نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایجنڈے کی پرنٹنگ پر بے پناہ اخراجات آتے ہیں ۔
(جاری ہے)
جدید ٹیکنالوجی کے دور میں حکومت اراکین اسمبلی کو ٹیبلٹ اور یو ایس بیز فراہم کرے جس سے وہ نہ صرف ایجنڈے کو آسانی سے پڑھیں بلکہ اسے محفوظ بھی رکھا جا سکتا ہے ۔
علاوہ ازیں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید ، (ق) لیگ کی خدیجہ عمر اور (ن) لیگ کی حنا پرویز بٹ نے بھی پنجاب اسمبلی کے احاطے میں اس مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ جائز تجویز ہے جسے مانا جانا چاہیے ۔ یاد رہے کہ اراکین اسمبلی حال ہی میں لاکھوں روپے مالیت سے ایل ای ڈیز اور اپنی تنخواہوں میں اضافے کے مطالبات بھی منوا چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.