کراچی : لاوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی ، ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار سمیت 15 رہنماوںکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ملزمان کو گرفتار کر کے 15 مارچ کو عدالت میںپیش کیا جائے۔ عدالت کا حکم
سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 فروری 2016 13:01
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2016ء) : لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایم کیو ایم کے 15 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ہوئی ، عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے جن میں ایم کیو ایم رہنما فورق ستار، حیدر عباس رضوی اور خالد مقبول سمیت دیگر 15 رہنما شامل ہیں۔
(جاری ہے)
عدالت نے حکم دیا کہ ملزمان کو گرفتار کر کے 15 مارچ کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف ساؤنڈ سسٹم ایکت کی خلاف ورزی کا مقدمہ سولجر بازار تھانے میں درج ہے۔ واضح رہے کہ اس کیس میں ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر ضمانت پر ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.