وزیر اعظم نواز شریف نیب سے متعلق پارلیمنٹ میں بیان دیتے تو ان کا سیاسی قد اونچا ہوتا، پٹھانکوٹ حملے سے متعلق ہمیں کسی بات کا علم نہیں کہکیا ہوا اور ہم پر کیا الزام لگا، پٹھانکوٹ ائیر بیس حملے سے متعلق پارلیمنٹ میں بریفنگ دی جائے، وزیر مملکت برائے صحت کا سستی دوائیں خریدنے کا بیان ستم ظریفی کے مترادف ہے،وزیر مملکت برائے صحت نے کہا کہ مہنگی دوا کی بجائے سستی دوا لے لیں، یہ ٹھیک ایسے ہی ہے کہ عوام کو کہا جائے اگر روٹی نہیں ملتی تو پیٹ بھرنے کے لیے کیک کھا لیں،ہم ایل این جی کے نہیں بلکہ اس کے لانے کے طریقہ کار کے مخالف ہیں۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کی سکھر میں میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 فروری 2016 12:04
سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 فروری 2016ء) : اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا کہ نیب کی پنجاب میں کارروائیوں پر کسی کو سیخ پا نہیں ہونا چاہئیے، نیب کی کارروائی کسی بھی صوبے میں ہو وزیر اعظم کو ناراض نہیں ہونا چاہئیے۔ انہوں نے وزیر اعظم پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کو اس قسم کی باتیں نہیں کرنی چاہئیں۔
۔ نیب سے متعلق میاں صاحب کو پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہئیے تھا۔اگر نیب سے متعلق وزیراعظم نواز شریف پارلیمنٹ میں بیان دیتے تو ا ن کاسیاسی قد اونچا ہوتا ، سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام ادارے پارلیمنٹ کو جوابدہ ہیں، پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے، کرپٹ آدمی کہیں بھی ہو اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہئیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.