پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے زیر اہتمام 138ویں اتھلیٹکس میٹ کا آغاز بدھ کو ہوگا

پیر 22 فروری 2016 16:58

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کے زیر اہتمام دو روزہ138ویں سالانہ اتھلیٹکس میٹ 2016ء کی افتتاحی تقریب بروز بدھ24فروری 2016ء کی صبح 9 بجے کالج کے گراؤنڈ میں منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

تقریب میں کالج پرنسپل ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی مہمان خصوصی ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :