نیپرا نے بھکی ایل این جی پاور پلانٹ کیلئے بجلی کے عبوری ٹیرف کی منظوری دیدی ، قیمتیں 7روپے 75پیسے فی یونٹ مقرر
پیر 22 فروری 2016 19:12
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22فروری۔2016ء) نیپرا نے 1180میگاواٹ کے بھکی ایل این جی پاور پلانٹ کیلئے بجلی کے عبوری ٹیرف کی منظوری دے دی،ایل این جی پاور پلانٹ سے حاصل ہونے والی بجلی کا عبوری ٹیرف 7روپے 75پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے، قائد اعظم تھرمل پاور نے نیپرا کو بھیکی ایل این جی پاور پلانٹ کیلئے بجلی کا عبوری ٹیرف مکمل کرنے کی درخواست کی تھی، جس پر پیر کو نیپرا کی طرف سے ایل این جی پاور پلانٹ کا عبوری ٹیرف 7روپے 75پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.