پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن، 38 مشتبہ افراد گرفتار
منگل 23 فروری 2016 12:07
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) پشاور میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داری کی دستاویزات نہ رکھنے والوں سمیت 38 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پشاور میں تھانہ گلبرگ کے حدود خیبر سپر مارکیٹ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن میں سراغ رساں کتوں کی مدد بھی لی گئی۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داری کی دستاویزات جمع نہ کرانے پر 12 افراد، ایک افغان شہری اور 25 دیگر مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.