خیبر پختونخوا حکومت کے 30 سالوں سے زیر التواء مسائل کے حل کیلئے سمجھوتہ وفاقی حکومت کا فراخدلی کاا ظہارا ہے ، حکومت سی پیک سمیت تمام معاملات پر ایساہیمظاہرہ کرے تو اچھا اثر پڑے گا ، سندھ حکومت کو بھی مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی کوشش کرنی چاہیے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت کے چیئرمین سینیٹرسید شبلی فرازکی صحافیوں سے گفتگو
جمعرات 25 فروری 2016 21:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین اور تحریک انصاف کے رہنما سینیٹرسید شبلی فراز نے کہا ہے کہ گزشتہ 30 سالوں سے التواء کا شکار مسائل کے حل کے لئے سمجھوتے میں وفاقی حکومت نے فراخدلی کا مظاہرہ کیا ہے ، حکومت سی پیک سمیت تمام معاملات میں فراخدلی کا مظاہرہ کرے تو اس کا اچھا اثر پڑے گا ، سندھ حکومت کو بھی مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کے لئے کوشش کرنی چاہیے ۔
جمعرات کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سید شبلی فراز نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں وفاق اور خیبر پختونخوا کے درمیان گزشتہ تیس سال سے التواء کا شکار مسائل کے حل کے لئے سمجھوتہ ہو گیا ہے حکومت نے خیبر پختونخوا کو 70 ارب کے بقایا جات کی ادائیگی پر اتفاق کیا ہے اور 25 ارب میں تین مساوی اقساط میں ادائیگی کی جائے گی اور باقی تین اہم مسائل کے حل کے لئے اتفاق کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.