وزیراعظم نوازشریف کل کراچی میں کینسر کے مریض انوار اﷲ آفریدی سے ملاقات کریں گے
نواراﷲ آفریدی نے وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا
جمعرات 25 فروری 2016 23:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف( کل) جمعہ کو کراچی میں کینسر کے مریض انوار اﷲ آفریدی سے ملاقات کریں گے ۔ جمعرات کو وزیراعظم ہاؤس سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج جمعہ کو کراچی میں گرین لائن ریپڈ بس سروس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
(جاری ہے)
17 کلو میٹر طویل بس منصوبے پر 16ارب روپے لاگت آئے گی جبکہ منصوبہ 1سال میں مکمل کر لیا جائے گا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ گرین لائن ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم ملک کا پہلا تیز ٹرانزٹ سسٹم ہے جس کے لئے فنڈز وفاقی حکومت فراہم کر رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف دورہ کراچی کے دوران کینسر کے مریض انوار اﷲ آفریدی کی خواہش پر ان سے ملاقات کریں گے ۔ انوار اﷲ آفریدی کراچی میں زیر علاج ہیں ۔ واضح رہے کہ انواراﷲ آفریدی نے وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.