سپریم کورٹ نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی اور غداری کے مقدمے میں سابق چیف جسٹس، سابق وزیر اعظم اور سابق وزیر قانون کو شریک ملزم قرار دینے کے اعلی عدالتوں کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا
میاں محمد ندیم جمعہ 26 فروری 2016 12:24
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26فروری۔2016ء) سپریم کورٹ نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی اور غداری کے مقدمے میں ملک کے سابق چیف جسٹس، سابق وزیر اعظم اور سابق وزیر قانون کو شریک ملزم قرار دینے کے اعلی عدالتوں کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ آئین شکنی کے مقدمے میں کسی شخص کو شامل کرنے کا اختیار وفاق کو ہے عدالت کو نہیں۔
جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی درخواست پر یہ فیصلہ سنایا۔سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد سابق فوجی صدر پرویز مشرف آئین شکنی کے مقدمے میں واحد نامزد ملزم رہ گئے ہیں۔عبدالحمید ڈوگر کی طرف سے آئین شکنی کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت اور اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے آئین شکنی کے مقدمے میں شریک ملزم قرار دینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.