پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 29 فروری 2016 17:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 فروری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام )پارٹ ون اور ٹو اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :