گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کی ملاقات
پیر 29 فروری 2016 22:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29فروری۔2016ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے پنجاب کے گورنر محمد رفیق رجوانہ نے پیر کو گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ گورنر ہاؤس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے گورنر پنجاب کو کراچی آپریشن اور اس کے نتیجے میں امن و امان کی بہتر صورتحال کے بارے میں بتایا۔
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ دہشت گردوں، بھتہ خوروں، ٹارگٹ کلرز اور اغواء برائے تاوان میں ملوث مجرمان کے خلاف آپریشن کے نہایت مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور کراچی ایک بار پھر روشنیوں کا شہر بنتا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی کے شہری سماجی، ثقافتی اور تفریحی سرگرمیوں سے بھرپور طریقہ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں جبکہ اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ سے نہ صرف مختلف شعبوں میں پیداوار میں اضافہ ہوا ہے بلکہ اس کے باعث روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوئے ہیں۔ گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے گورنر سندھ کو پنجاب کے مختلف ترقیاتی منصوبوں اور اپنے صوبہ میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.