کراچی ،ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کا دورہ، سندھ پولیس کے پیشہ وارنہ معیار کو سراہا
منگل 1 مارچ 2016 19:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم مارچ۔2016ء) ڈی جی رینجرز پاکستان سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے منگل کو اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور ایس ایس یو کی انتظامی امور ، سیکیورٹی اور انسداد دہشت گردی امور میں اعلیٰ پیشہ وارانہ معیار کو سراہا ۔اے آئی جی سیکیورٹی سندھ پولیس مقصود احمد نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے مختلف شعبوں کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا اورسیکیورٹی وژن 2020 کے تحت ایس ایس یو کے کردار اور پولیس ایمرجنسی رسپانس سینٹر 911 قائم کرنے میں ایس ایس یو کی کاوشوں پر روشنی ڈالی ۔
سند ھ میں انسداد دہشت گردی کی یونیورسٹی کے قیام کے فیصلے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ملک کا پہلاپولیس کا ادارہ ہے جسے انسداد دہشت گردی،اہم تنصیبات واہم شخصیات کو عالمی معیار کے مطابق فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے سلسلے میں یونائیٹڈ کنگڈم ایکریٹیڈیشن سسٹم (UKAS) برطانیہ کی جانب سے ISO سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.