ہدایتکار سید نور نے آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے پر اپنی فلم سے کلپ اور کہانی چوری کرنے کا الزام عائد کردیا
شرمین عبید چنائے نے میری فلم پرائس آف آنر کی نقل کی ،فلم کا موضوع اور نام بھی چوری کیا‘سید نور کی پریس کانفرنس شرمین عبید چنائے نے اپنی ڈاکو مینٹری کے ذریعے دنیا کو پاکستان کا منفی چہرہ دکھایا ہے‘ اداکار معمر رانا
منگل 1 مارچ 2016 21:18
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم مارچ۔2016ء) لولی وڈ کے معروف ہدایتکار سید نور نے پاکستان کی آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے پر اپنی ایک فلم سے کلپ اور کہانی چوری کرنے کا الزام عائد کردیا۔شرمین عبید چنائے کو بیسٹ شارٹ ڈاکیو مینٹری کی کیٹیگری میں غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے تیار کردہ ڈاکیو مینٹری اے گرل ان دی ریور: دی پرائس آف فورگیونس پر آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
تاہم ہدایتکار سید نور نے شرمین پر اپنی 2سال پرانی فلم ’’پرائس آف آنر‘‘ سے کلپ چوری کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں سید نور نے کہا کہ شرمین عبید چنائے نے ان کی فلم کا موضوع اور نام بھی چوری کیا۔شرمین عبید چنائے نے ان کی فلم پرائس آف آنر کی نقل کی ہے، انہوں نے نہ صرف اس فلم کا موضوع بلکہ اس کا نام بھی چوری کیا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.