بلدیاتی ادارے جمہوریت کی نرسریاں ہیں، منتخب لوگ حلقے کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں،گورنر پنجاب
کراچی میں (ن) لیگ کے منتخب ہونیوالے اکثر ارکان کا تعلق کراچی کے پسماندہ علاقوں سے ہے،رفیق رجوانہ کا منتخب نمائندوں سے خطاب
بدھ 2 مارچ 2016 20:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے جمہوریت کی نرسریاں ہیں، منتخب لوگ حلقے کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں، کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے منتخب ہونے والے اکثر ارکان کا تعلق کراچی کے پسماندہ علاقوں سے ہے اور مرکزی حکومت اُن علاقوں کی پسماندگی کے خاتمے میں ہر ممکن مدد کرے گی۔
بدھ کو یہاں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلم بھٹہ کی قیادت میں کراچی سے بلدیاتی نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کے منتخب چئیرمینوں اور وائس چئیرمینوں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفد میں عصمت انور مسعود، آصف خان، سعید اﷲ آفریدی، امن آفریدی، ڈاکٹر شیر، ملک تاج، ممتاز احمد، حاجی شیر اور دیگر منتخب ارکان شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.