نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ (نیوٹیک) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار احمدچیمہ کی زیر صدارت اہم اجلاس،غیر ملکی ماہرین کی شرکت
پیر 7 مارچ 2016 22:49
اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء) نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ (نیوٹیک) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار احمدچیمہ کی زیر صدارت پیر کواہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نیشنل ووکیشنل ٹریننگ کے مختلف غیر ملکی ماہرین نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
اس اجلاس میں ٹیوٹا ریفارم سپورٹ پروگرام کی پچھلے پانچ سالوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور موجودہ ٹریننگ سسٹم میں بہتری کو یقینی بنانے کیلئے مختلف اصلاحات پر غور کیا گیا۔
اس موقع پر ذوالفقار چیمہ نے جرمنی کے معروف ادارے کی ٹیوٹا سیکٹر کو فعال بنانے کیلئے کی جانے والی خدمات کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ دونوں ادارے مستقبل میں بھی ایک دوسرے کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے۔ اجلاس میں نوجوانوں کو مہارت کی بنیاد پر تربیت اور ملکی و غیر ملکی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ٹریننگ فراہم کرنے کیلئے اہم فیصلے کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.