عمران خان کی ایک بارپھرالیکشن کمیشن پرشدیدتنقید
پاکستان میں الیکشن کمیشن کی موجودگی میں انتخابات کے ذریعے تبدیلی ممکن نہیں،انتخابی نظام کی شفافیت کیلئے تاریخی 126روز کا دھرنا دیا،آزاد کشمیر میں ن لیگ کی جانب سے دھاندلی کی کوششوں کا سامناہے،چیئرمین تحریک انصاف کی پریس کانفرنس
بدھ 9 مارچ 2016 20:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو انتخابات میں دھاندلی کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران انتخابی بے ضابطگیوں کے مرتکب انتخابی عملے کو معاف کرنے کے عمل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں الیکشن کمیشن کی موجودگی میں انتخابات کے ذریعے تبدیلی ممکن نہیں۔ بلوچستان کے عوام کو بھی مسلسل صاف شفاف انتخابات سے محروم رکھا گیا ہے۔ نوکر شاہی اور بدعنوان انتخابی عملے کے ذریعے انتخابات کروانے کے نتیجے میں NA-267میں نا صرف 101فیصد ووٹ کاسٹ کیے گئے بلکہ کچھ عرصہ قبل قتل ہو جانے والے شخص کا بھی ووٹ ڈالا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.