حکومت اسلام آباد کے ماسٹر پلان میں تبدیلیاں لانے کا جائزہ لے رہی ہے ، یہ پلان بڑھتی آبادی اور ضروریات کے تقاضے پورے نہیں کر رہا ، سپریم کورٹ کے حکم پر رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ، ای الیون کے بعض حصے سی ڈی اے کے ماتحت نہیں ، ای الیون میں ہائی رائز بلڈنگز کی تعمیرات پر لائحہ عمل تیار کر رہے ہیں
سینیٹ میں و زیر مملکت کیڈ طارق فضل کا بلند عمارات کی تعمیر بارے سینیٹر فرحت اﷲ بابر کی تحریک پر بحث سمیٹتے ہوئے خطاب قائم مقام چیئرمین سینیٹنے معاملہ کمیٹی کے سپرد کرنے کی بجائے نمٹا دیا ،اپوزیشن کا شدید احتجاج، ایوان سے علامتی واک آؤٹ
جمعرات 10 مارچ 2016 19:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مارچ۔2016ء ) سینیٹ کو وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری نے آگاہ کیا ہے کہ حکومت اسلام آباد کے ماسٹر پلان میں تبدیلیاں لانے کا جائزہ لے رہی ہے ، ماسٹر پلان اسلام آباد کی بڑھتی آبادی اور ضروریات کے تقاضے پورے نہیں کر رہا ، اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر آپریشن کیا گیا ، ای الیون کے بعض حصے سی ڈی اے کے ماتحت نہیں ، ای الیون میں ہائی رائز بلڈنگز کی تعمیرات پر لائحہ عمل تیار کر رہے ہیں ۔
جمعرات کو وزیر مملکت ایوان میں اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں بلند عمارات کی تعمیر بارے سینیٹر فرحت اﷲ بابر کی تحریک پر بحث سمیٹ رہے تھے ۔بحث میں فرحت اﷲ بابر سمیت سینیٹرز میاں عتیق ، محسن سیف، باز محمد خان ، بابر اعوان اور محسن عزیز نے حصہ لیا اور مطالبہ کیا کہ معاملہ مزید تحقیقات کے لئے قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے حوالے کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.