ایف آئی اے کا مصطفی کمال اور سر فراز مرچنٹ سے رابطہ۔ ذرائع وزارت داخلہ
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 مارچ 2016 15:11
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12مارچ 2016ء) : وزارت داخلہ ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے نے ایم کیو ایم کے خلاف تحقیقات کے لیے مصطفی کمال اور سر فراز مرچنٹ سے رابطہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد انعام غنی نے سر فراز مرچنٹ سے لندن میں بات چیت کی، جس میں سر فراز مرچنٹ کو پاکستان آنے کی دعوت دی گئی ۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹر ایف آئی اے نے سر فراز مرچنٹ کو جواب جمع کروانے کی بھی ہدایت کی جس پر سر فراز مرچنٹ کا کہنا تھا کہ پیر کو قانونی معاونین سے مشاورت کے بعد جواب دوں گا۔
دوسری جانب ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات نے ایم کیو ایم کے خلاف انکوائری میں تعاون کے لیے مصطفی کمال کو دعوت دی، شاہد حیات اور مصطفی کمال کے مابین ٹیلی فونک گفتگو کے بعد ملاقات کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.