وزیراعلیٰ پنجاب سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے شیرازی برادران کی ملاقات
مسلم لیگ (ن) کی قیادت سیاست برائے سیاست نہیں بلکہ سیاست برائے خدمت پر یقین رکھتی ہے،وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے،وزیراعلیٰ شہباز شریف کی شیرازی برادران سے گفتگو
منگل 15 مارچ 2016 21:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے منگل کو یہاں سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شیرازی برادران نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت سیاست برائے سیاست نہیں بلکہ سیاست برائے خدمت پر یقین رکھتی ہے۔
موجودہ حکومت کے دور میں پاکستان کے حالات میں خاطرخواہ بہتری آئی ہے اور ملک امید اور روشنیوں کے سفر کی جانب رواں دواں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل برلن نے پاکستان کی شفافیت کی درجہ بندی کو بہتر قراردیا ہے ۔پاکستان سارک ممالک کا واحد ملک ہے جس کی شفافیت کے لحاظ سے درجہ بندی بہتر ہوئی ہے جو کہ موجودہ حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.