انسداد جعلی ٹاسک فورس کی پتوکی کے علاقے میں کارروائی ،جعلی ادویات تیار کرنے والے فیکٹری پکڑ ی گئی
بدھ 16 مارچ 2016 16:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) نسداد جعلی ٹاسک فورس کی پتوکی کے علاقے میں کاروئی کرتے ہوئے جعلی ادویات تیار کرنے والے فیکٹری پکڑ لی گئی ۔فیکٹری کو سیل کر کے سامان ضبط کر لیا گیا اور ایف آئی آر درج کروا دی گئی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع کے اوپر پتوکی کے علاقے میں ایک فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا جو کہ ہر بل ادویات کی آڑ میں ملٹی نیشنل کمپنی کی جعلی ادویات تیار کر رہی تھی۔ انسداد جعلی ادویات ٹاسک فورس نے کاروائی کرتے ہوئے سامان ضبط کر لیا اور فیکٹری کو سیل کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.