صوبے میں بھتہ خوروں کیلئے کوئی جگہ نہیں، بھتہ خوراُوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے پُر امن شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں،ناصرخان درانی
جمعرات 17 مارچ 2016 16:53
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس ناصر خان دُرانی نے کہا ہے کہ صوبے میں بھتہ خوروں کے لیے کوئی جگہ نہیں اور اس گھناؤنے جرم میں ملوث عناصر بھتہ خوروں کے خلاف گھیرا تنگ کرکے ہر قیمت پر اُن کا بھی صفایایقینی بنایا جائیگا۔یہ بات انہوں نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں نقد انعامات اور توصیفی اسناد کی تقسیم کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
جسکا اہتمام ایبٹ آباد کے اُن پولیس اہلکاروں کے اعزاز میں کیا گیا تھا جنہوں نے علاقے کے ایک کاروباری شخصیت کو دھمکی آمیز گمنام خط اور فون کرنے والے بھتہ خور گردہ کا سُراغ لگا کر گرفتار کیا تھا۔ نامعلوم بھتہ خور ہنزہ گلگت کے ایک شخص کے نام پر نکالے گئے سم(sim) سے مانسہرہ سے مذکورہ کاروباری شخص پراپرٹی ڈیلر منیر ولد یعقوب ایبٹ آباد کو دھمکی آمیز کال کرکے 20 لاکھ روپے کا مطالبہ کر رہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.