دہشتگردی سے جنگ کی طرح نمٹنا ضروری ہے ‘ بھارتی وزیر دفاع نوہر پاریکر
ہمارے دشمن محصول کی ادائیگی کیے بغیر نہیں جاسکتے ‘ میڈیا سے گفتگو
جمعہ 18 مارچ 2016 13:11
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء) بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے چھوٹے واقعات کو بھی جنگ کی نظر سے دیکھنا ضروری ہے۔انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق لوک سبھا میں پٹھان کوٹ ایئر بیس واقعہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے منوہر پاریکر نے کہا کہ ہمارے دشمن محصول کی ادائیگی کیے بغیر نہیں جاسکتے۔
پاریکر نے کہاکہ اسے بالکل ایک جنگ کی نظر سے دیکھنا چاہیے ‘حتی ٰکہ دہشت گردی کے بہت چھوٹے واقعات سے بھی جنگ کی طرح نمٹنا چاہیے ‘آپ اس طرح کے آپریشنز کے حوالے سے ٹیلی ویژن پر براہ راست کمنٹری نہیں چلاسکتے ‘ یہ سیکیورٹی فورسز کو بھی خطرے میں ڈال سکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم یقینی طور پر اس عمل کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے دشمن محصول کی ادائیگی کے بغیر نہ جاسکیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.