آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایرانی صدر حسن روحانی کی ملاقات ‘بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان خصوصاً بلوچستان میں مداخلت سے آگاہ کیا‘ ایرانی صدر کی آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیوں کی ستائش
ہفتہ 26 مارچ 2016 12:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2016ء) ایرانی صدر حسن روحانی سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کرکے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان خصوصاً بلوچستان میں مداخلت سے آگاہ کیا‘ ایرانی صدر نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی جس دوران پاک ایرانی تعلقات اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں دونوں ملکوں کی سرحدی سلامتی اور اس حوالے سے روابط بڑھانے سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج نے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایرانی صدر کو پاکستان کو درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا۔ آرمی چیف نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان خصوصاً بلوچستان میں مداخلت سے بھی ایرانی صدر کو آگاہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.