ترک صدرکا وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون ،لاہور دھماکے کی مذمت،قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
فرارہوتے دہشت گرد آسان اہداف کو نشانہ بنارہے ہیں،انقرہ سمیت ترکی میں دہشتگرد حملوں کی مذمت کرتے ہیں،نوازشریف
پیر 28 مارچ 2016 21:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مارچ۔2016ء ) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کرکے لاہور دھماکے کی مذمت اورقیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔
(جاری ہے)
پیر کو وزیراعظم ہاؤس کے جاری بیان کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کیاا ورلاہور دہشت گرد حملے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔
۔وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ فرارہوتے دہشت گرد اب آسان اہداف کو نشانہ بنارہے ہیں،انھوں نے کہاکہ دہشتگردی پوری دنیا کے لئے سنگین خطرہ بن چکی ہے،بزدل دہشت گرد معصوم بچوں اورخواتین پر حملے کررہے ہیں،ترکی بھی دہشت گردی کی عفریت کا مقابلہ کررہاہے انقرہ سمیت ترکی میں دہشتگردی کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.