جمہوری دور میں بلدیاتی اداروں کی تشکیل اہم پیش رفت ہے، عوامی مسائل مقامی سطح پر حل کرنے میں مدد ملے گی
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ کی اسلام آباد کے مئیر شیخ انصر عزیز سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 31 مارچ 2016 18:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مارچ۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہاہے کہ جمہوری دور میں بلدیاتی اداروں کی تشکیل اہم پیش رفت ہے، عوامی مسائل مقامی سطح پر حل کرنے میں مدد ملے گی، شیخ انصر اپنی صلاحیتوں سے شہری اور دیہی علاقوں میں معیاری سہولیات کی فراہمی کے لئے قابل تقلید مثال ثابت ہوں گے۔
وہ جمعرات کو یہاں وفاقی دارلحکومت کے پہلے مئیر شیخ انصر عزیز سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ۔ عرفان صدیقی نے شیخ انصر عزیزکواسلام آباد کا پہلا مئیر منتخب ہونے کا اعزازحاصل کرنے پر مبارکباد دی اور کہاکہ ان کااپنے ساتھیوں سمیت انتخاب میں کامیابی حاصل کرنا وفاقی دارلحکومت کے شہریوں کے مسلم لیگ (ن) ، اس کی قیادت اورایجنڈے پر اعتماد کا اظہار ہے جس پر پورا اترنے کے لئے انہیں اپنی ٹیم کے ہمراہ بھرپور صلاحیتوں اور قومی جذبہ سے کام کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.