شریف برادران کا کبھی احتساب نہیں ہوگا،پنجاب میں رینجرز سے زیادہ نیب کی ضرورت ہے۔سینٹراعتزازاحسن
میاں محمد ندیم جمعہ 1 اپریل 2016 16:02
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔01اپریل۔2016ء) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ شریف برادران کا کبھی احتساب نہیں ہوگا،پنجاب میں رینجرز سے زیادہ نیب کی ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ میٹرو ٹرین منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن کی جارہی ہے،جہاں ایک ارب روپے لگنے ہیں،وہاں چار ارب روپے لگائے جارہے ہیں،میٹرو بس اور ایل این جی پر ڈاکہ ڈالا گیا۔
انہوں نے کہا کہ شریف برادران احتساب سے مبرا ہیں،ان کا کبھی احتساب نہیں ہوگا۔نیب نے کچھ منصوبوں کی تحقیقات کا کہا تو وزیراعظم کو تکلیف ہوئی۔اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ سانحہ لاہور ناقص سکیورٹی کے باعث پیش آیا،سانحہ کے بعد اسپتالوں میں طبی سہولیات نہ ہونے کے باعث ہلاکتیں ہوئی ہیں،سانحہ گلشن اقبال کا معاملہ سینٹ میں اٹھائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.