امریکہ اور سعودی عرب نے دہشت گردوں کی معاونت پر4 افراد اور 2 تنظیموں پر پابندیاں عائد کر دیں
جمعہ 1 اپریل 2016 16:14
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اپریل۔2016ء) امریکہ اور سعودی عرب نے 4 افراد اور 2 تنظیموں پر مشتبہ طور پر دہشت گردوں کے لیے مالی وسائل مہیا کرنے پر پابندیاں عائد کر دیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ محکمہ خزانہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جیمز ایلگزینڈر میک لینٹوک نامی ایک شخص اور پاکستان میں موجود اس کی تنظیم "الرحمہ ویلفیئر آرگنائزیشن" بھی پابندی کی زد میں آئی ہیں ۔
محکمے کے مطابق یہ فلاحی تنظیم یتیم بچوں کی مدد کی آڑ میں القاعدہ، طالبان، لشکر طیبہ اور دیگر افغان انتہا پسند گروپوں کے لیے مالی وسائل فراہم کرتی ہے۔"2013 کے اوائل تک میک لینٹوک نے افغان عسکریت پسندوں کو بھرتی کیا تاکہ وہ بچوں کی تصاویر، افغان شناختی دستاویزات اور فون نمبرز حاصل کریں جس سے عطیات جمع کرنے کے لیے دھوکہ دہی کے ساتھ دستاویزات تیار کی جانی تھیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.