سال 2015 ء، پاکستان میں 324 افراد کو سزائے موقت دی گئی
زیادہ کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، اس وقت بھی 8 مزید افراد سزائے موت کے منتظر تشدد کے واقعات میں کے باوجود 4612 افراد ہلاک ہوئے، دہشت گردی کے 706 حملوں میں 619 عام شہری ، 348 سیکورٹی فورسز کے اہلکار اور 33 دھماکہ کار شہید ہوئے، انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان کی رپورٹ
جمعہ 1 اپریل 2016 21:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم اپریل۔2016ء) انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال کے حوالے برائے سال 2015 ء جاری کر دی ہے ۔رپورٹ میں کہا گیاہے کہ پاکستان میں 324 افراد کو سزائے موقت دی گئی جس میں سے زیادہ کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں اور اس وقت بھی 8 مزید افراد سزائے موت کے منتظر ہیں ۔
انصاف کی فراہمی میں تاخیر دیکھنے میں آئی ہے تشدد کے واقعات میں کمی آنے کے باوجود 4612 افراد ہلاک ہوئے دہشت گردی کے 706 حملوں میں 619 عام شہری ، 348 سیکورٹی فورسز کے اہلکار اور 33 دھماکہ کار شہید ہوئے انسانی حقوق کمیٹی کی رپورٹ کا اجراء مقامی ہوٹل میں کیا گیا ۔ اس موقع پر آر سی پی کے چیئرپرسن کامران عارف نے اس وقت ان ملکی اور عالمی غیر سرکاری تنظیموں کو پاکستان میں ریاستی اور غیر ریاستی عناصر سے خطرہ جو کہ حقوق کے حوالے سے کام کر رہے ہیں انسنانی حقوق رپورٹ میں اور میڈیا میں آنے والی رپورٹس پر مشتمل ہے اس موقع پر قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے ممبر ڈاکٹر یحیٰ اجمل ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.