عوامی تحریک کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ ،وزیراعظم استعفیٰ دو کے نعرے
پاناما لیکس نے حکمرانوں کی کرپشن بے نقاب کر دی، قوم ڈمی کمیشن نہیں کمیشن خوروں کی چھٹی چاہتی ہے یوتھ لیگ، ویمن لیگ، ایم ایس ایم ،عوامی تحریک لاہور و دیگر رہنماؤں کی مظاہرے میں شرکت
بدھ 6 اپریل 2016 22:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اپریل۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کی طرف سے گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے باہر پانامہ لیکس کے عالمی مالیاتی سکینڈل کے رد عمل میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کارکنوں نے وزیراعظم کے استعفے اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ قوم ڈمی کمیشن نہیں کمیشن خور حکمرانوں نے چھٹی چاہتی ہے۔
عوامی تحریک کے احتجاجی مظاہرین سے اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید ،رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل نے اظہار یکجہتی کیا اور احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔مظاہرے کی قیادت سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور، چیف آرگنائزر میجر(ر) محمد سعید، نائب ناظم اعلیٰ احمد نواز انجم ،جنوبی پنجاب کے صدر فیاض وڑائچ نے کی جبکہ احتجاجی مظاہرہ سے امیر لاہور حافظ غلام فرید ،چودھری افضل گجر،مظہرعلوی ، عائشہ مبشر نے خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.