کراچی،رینجرز اور پولیس کی کارروائی ، لیاری گینگ وار کا رکن مقابلے میں ہلاک
جمعہ 8 اپریل 2016 11:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اپریل۔2016ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ 4 کو گرفتار کرلیا گیا جن کا تعلق سیاسی جماعت اور لیاری گینگ وار سے تھا۔
(جاری ہے)
کورنگی نمبر چار میں رینجرزنے کارروائی کرکے ایک ملزم گرفتار کرلیا ، ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے جسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔
بلدیہ اتحاد ٹاوٴن میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جو ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ لیاری گینگ وار کے بہادر پی این ٹی گروپ کا رکن سہیل جرائم کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار میں پولیس نے کارروائی کرکے سٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔مزید اہم خبریں
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.