حکمران طبقہ کرپشن میں ملوث اور یہی طبقہ اس پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے،مشتاق احمد خان
منگل 12 اپریل 2016 20:56
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی جانب سے ملاکنڈ ڈویژن میں نافذ کئے جانے والے کسٹم ایکٹ کی منسوخی کے مراسلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے جماعت اسلامی کے موٴقف کی فتح قرار دیا ہے۔ ملاکنڈ ڈویژن کے عوام پر کسٹم ایکٹ کا نفاذ غیر اخلاقی اور غیر آئینی ہے۔
ان علاقوں کے عوام مسلسل قدرتی آفات اور آپریشنوں کی زد میں رہے ہیں۔ ریلیف دینے کے بجائے ان پر ٹیکس لگانا ظلم ہے۔ملاکنڈ ڈویژ ن میں کسٹم ایکٹ کی منسوخی ملاکنڈ کے عوام اور تاجرتنظیموں کے کامیابی ہے ۔ اب حکومت ملاکنڈ ڈویژن کی بحالی اور آباد کاری کے مد میں 500 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کریں ۔ پانامہ لیکس نے حکمران طبقے کو عوام کے سامنے ننگا کردیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.