چائنہ پاکستان بزنس پلیٹ فارم بنانے کی تجویز کی بھرپور حمایت کرتے ہیں،میاں زاہد حسین
پیر 18 اپریل 2016 18:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینیئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے پلاننگ و ڈویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال کی تمام تجاویز بشمول چائنہ پاکستان بزنس پلیٹ فارم بنانے کے مشورے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
انکی تمام تجاویز ملک و قوم کے عظیم تر مفاد میں ہیں جن پر فوری عمل کیا جائے تاکہ مسائل ختم ہوں اور پاکستان کی تعمیر اور ترقی کے نئے دور کا آغاز کیا جا سکے۔ میاں زاہد حسین نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری پر بننے والے اکنامک زونر میں مشترکہ پیداواراور پاکستان کی افرادی قوت کی چین کے صوبہ شیڈونگ میں تربیت کی تجویز نہایت مناسب ہے کیونکہ ہمارا ملک تربیت یافتہ افرادی قوت کے معاملہ میں پیچھے ہے جس سے مقامی پیداوار، پروڈکشن کے معیار اور بیرون ملک مین پاور کی برامد پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.