نئی کمپنیو ں کو ٹیلی کام سہولیات مہیا کرنے کیلئے پی ٹی سی ایل گوادر میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کررہا ہے
بین الاقوامی بحری تجارت سے پاکستان کو گوادر بندرگاہ سے اربوں ڈالر کی آمدن حاصل ہوگی،ایگزیکٹیو نائب صدر پی ٹی سی ایل
بدھ 20 اپریل 2016 17:16
کوئٹہ۔20اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 اپریل۔2016ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن لیمیٹڈ کے ایگزیکٹیو نائب صدررضاحسنین نے کہا ہے کہ پی ٹی سی ایل بلوچستان خصوصاً گوادر میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کررہا ہے تاکہ گوادر میں نئی بھاری صنعتیں قائم کرنے کی خواہش مند ملکی اورغیر ملکی کمپنیوں کو پہلے ہی سے ٹیلی کام کے حوالے سے تمام سہولیات مہیا ہوں ۔
انہوں نے یہ بات بدھ کو ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 اپریل۔2016ء “سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔رضا حسنین نے کہا کہ سی پیک منصوبہ جن جن علاقوں سے گزرے گا وہاں پی ٹی سی ایل ٹیلی کام کی سہولیات کے حوالے سے سرمایہ کاری کرے گا اور مستقبل میں پی ٹی سی ایل کی رسائی عوامی جمہوریہ چین کے اندرونی علاقوں تک پہنچ جائے گی کیونکہ چین بھی پی ٹی سی ایل کے انٹر نیشنل انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی سے فائدہ اٹھانے والے ممالک میں شامل ہوگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.