کراچی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی جی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 اپریل 2016 10:38
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 اپریل 2016ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ ست ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ سے ٹیلی فوبک رابطے میں آرمی چیف نے گذشتہ روز فائرنگ حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔
(جاری ہے)
آرمی چیف نے دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے پر سندھ پولیس کی تعریف بھی کی اور ہر صوبے سے دہشت گردوں کے خاتمے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے لیے سندھ پولیس کی ہر ممکن مدد کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر صوبے سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز اورنگی ٹاؤن کے دو مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7 پولیس اہلکار شہید ہو گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.