سینیٹ میں سانحہ گلشن پارک کے واقعہ پر اپوزیشن کی صوبائی حکومت پر کڑی تنقید
سانحہ گلشن اقبال پارک نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے ، افغانستان میں مداخلت بند کیے بغیر دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں، اپوزیشن ارکان تاثر غلط ہے پنجاب کے حکمران نہیں چاہتے کہ پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف اپریشن نہ ہو اب ملک میں اینٹ سے اینٹ بجانے کی باتیں ختم ہونی چاہئیں،صرف طعنہ زنی سے کام نہیں چلے گا، بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو بھی ہم ہی گرفتار کریں گے، حکومتی ارکان
جمعرات 21 اپریل 2016 21:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) سینیٹ میں سانحہ گلشن پارک کے واقعہ پر اپوزیشن نے صوبائی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ سانحہ گلشن اقبال پارک نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے ، افغانستان میں مداخلت بند کیے بغیر دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں جبکہ حکومتی ارکان نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے پنجاب کے حکمران نہیں چاہتے کہ پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف اپریشن نہ ہو اب ملک میں اینٹ سے اینٹ بجانے کی باتیں ختم ہونی چاہئیں،صرف طعنہ زنی سے کام نہیں چلے گا۔
بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو بھی ہم ہی گرفتار کریں گے۔جمعرات کو سینیٹ کے اجلاس میں گلشن اقبال پارک لاہور میں بم دھماکے کی تحریک پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ پنجاب حکومت کہتی تھی کہ ہمارا صوبہ دہشت گردی سے پاک ہے اور یہاں کسی قسم کے آپریشن کی ضرورت نہیں لیکن سانحہ لاہور اقبال پارک نے حکومتی دعووں کی قلعی کھول دی, صوبہ پنجاب حکومت نے یہ تاثر دیا کہ ان کے اور دہشتگرد تنظیموں کے خیالات ملتے ہیں اس لئے اس صوبے میں بدامنی نہ پھیلائی جائے اس تاثر سے دیگر صوبوں میں اضطراب کی کیفیت جنم لے سکتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.