سعودی عرب،ایک شخص کے قتل میں ملوث شامی شہری کا سرقلم کردیاگیا

منگل 26 اپریل 2016 21:58

سعودی عرب،ایک شخص کے قتل میں ملوث شامی شہری کا سرقلم کردیاگیا

الریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اپریل۔2016ء) سعودی شہری کے قتل میں ملوث شامی شہری کا سرقلم کردیا گیا،سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک شامی کی سزائے موت پر عملدرآد کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یوں اس عرب ریاست میں اس سزا کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 87 ہو گئی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق اس شامی باشندے پر ایک سعودی کی ہلاکت کا الزام ثابت ہوا تھا۔ تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :