بلاول بھٹوکی کشمیر کی سرزمین آمد شہید قائدین کی کشمیری عوام کیساتھ لازوال کمٹمنٹ کا تسلسل ہے ،سردار عابد حسین عابد
پیپلزپارٹی وفاق کی علامت ،بلاول بھٹو کراچی سے لیکر کشمیر تک عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں،کوٹلی میں بلاول بھٹو کا خطاب سرحد کے پار بھی لرزا طاری کر دیگا، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر
جمعہ 29 اپریل 2016 19:52
مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار عابد حسین عابدنے کہا ہے کہ بلاول بھٹوکی کل کشمیر کی سرزمین آمد شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بے نظیر بھٹو کی کشمیری عوام کے ساتھ لازوال کمٹمنٹ کا تسلسل ہے ۔پیپلزپارٹی وفاق کی علامت اور بلاول بھٹو کراچی سے لیکر کشمیر تک عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں ۔
کوٹلی میں بلاول بھٹو کا خطاب سرحد کے پار بھی لرزا طاری کر دیگا ۔کشمیری عوام اپنے محبوب قائد کے استقبال کے لیے بے چین ہیں کل پورا کوٹلی بھٹو کے لیے امنڈ آئے گا ۔انہوں نے ان خیا لات کا اظہارصحافیوں سے گفتگو میں کیا ۔سردار عابد حسین عابد نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے تین میڈیکل کالج دیکر ریکارڈ قائم کیا اور اس کا سب سے بڑا کریڈٹ سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کو جاتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.